پنجاب حکومت سپورٹس سیکٹر پرخصوصی توجہ دے رہی ہے،عامرجان
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) سیکر ٹر ی سپو ر ٹس پنجاب محمد عا مر جا ن نے کہا کہ کھیلو ں کے فرو غ کے ذ ر یعے نو جوا نوں کو جسما نی و ذ ہنی طو ر پر تنو و مند ر کھنے کے لئے حکو مت پنجاب سپو ر ٹس سیکٹر پر خصو صی تو جہ دے ر ہی ہے ۔ اس سلسلے میں میں سپو ر ٹس سیکٹر کے سالا نہ تر قیا تی پر وگر ام2017-18 میں را ولپنڈ ی ڈ و یژن میں991.190ملین ما لیت کے18مختلف سکیمز شامل ہیں۔ نیز جا ری شد ہ سکیمیو ں میں سے پنجاب کے مختلف پا ر کس میں ای لا ئبر یر یز کے قیا م کے تحت نو ا ز شر یف پا رک را ولپنڈی میں ای لا ئبر یر ی پر و جیکٹ کو25اکتو بر تک مکمل کر کے آ ٹی ڈیپا رنمنٹ کے حو الے کیا جا ئے اور بقیہ سپو ر ٹس پر و جیکٹ کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنا یا جا ئے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج کمشنرآفس را ولپنڈی میں ڈو یژ نل سپو ر ٹس کمیٹی اجلاس کے شر کا ء سے خطا ب کے دوران کیا۔ اجلا س میں ڈا ئر یکٹر سپو رٹس شیخ محمد انیس، ناصر ملک اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پلا ننگ، ملک وقار حسین ڈو یژ نل سپو رٹس آفیسر، عبد الو حید با بر ڈ سٹر کٹ سپو ر ٹس آفیسر را ولپنڈی،مظہر شاہ ڈ سٹر کٹ سپو رٹس آفیسر جہلم، و حید احمد ڈ سٹر کٹ سپو ر ٹس آفیسر چکو ال، را ؤ طا ہر اکر م ایکسین بلڈ نگ را ولپنڈی اور د یگر متعلقہ افسران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔شر کا ء اجلاس سے خطاب کر تے ہو ئے سیکر ٹر ی سپو ر ٹس محمد عا مر جا ن نے مز ید کہا ہے کہ صحت مند جسم ہی صحت مند د ما غ کا ضا من ہو تا ہے اور جسما نی صحت کے لئے کھیلوں کا فر وغ انتہا ئی ضر وری ہے۔ اس سلسلے میں سپو ر ٹس ڈ یپا ر نمنٹ کھیلو ں کے فر وغ او ر نو جو انوں کو مثبت سر گر می میں مشغو ل ر کھنے کے لئے کر کٹ و ٖفٹ با ل اور د یگر سپو ر ٹس گرا ؤنڈ تعمیر کر کے انہیں سپو رٹس کی طر ف را غب کرتے ہو ئے ان میں صحت مندا نہ مقا بلے کی فضا ء کو پروان چڑ ھارہا ہے۔ اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈ ا ئر یکٹر سپو ر ٹس شیخ محمد انیس نے ہد ایت کی کہ را ولپنڈی ڈ و یژ ن میں جا ری سپو ر ٹس پر اجیکٹ جس شہنا ز شیخ ہا کی سٹیڈ یم مسلم ہا ئر سیکنڈر ی سکو ل سید پو ر رو ڈ میں اسٹرو ٹرف بچھا نا اور ای لا ئبر یر ی کو جلد از جلد مکمل کیا جا ئے۔اس مو قع پر ڈسٹر کٹ سپو ر ٹس آفیسر و حید با بر نے بر یفنگ د یتے ہو ئے بتا یا کہ را ولپنڈی کے جا ری شد ہ پر ا جیکٹس میں ای لا ئبر یری اور شہنا ز شیخ ہا کی سٹیڈ یم پر کا م جا ری ہے اسی طر ح ضلع اٹک میں جمنا ز یم، ای لا ئبر یر ی، سپو ر ٹس کمپلیکس خضر و اور سپو ر ٹس کمپلیکس حسن ابدا ل پر اور جہلم میں بھی جمنا ز یم پر کا م جا ری ہے جنہیں جلد از جلد مکمل کر لیا جا ئے گا ۔انہوں نے کہا کہ کا م کے معیا ر اور رفتا ر کو یقینی بنا نے کے لئے ما نیٹر نگ کے عمل کو تیز کیا گیا ہے تا کہ جلد از جلد ان عو امی تفر یح کے منصو بو ں کو مکمل کر کے انہیں فعا ل کیا جا سکے۔