کراچی ،گلشن معمار میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق

کراچی ،گلشن معمار میں ٹریفک حادثہ 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے گلشن معمار میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گلشن معمار میں تیزرفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا ۔ر واقعے کا ذمہ دار ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے، لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔