کراچی،3 روزہ بین الاقوامی عمرہ نمائش کا آغاز آج ہوگا

کراچی،3 روزہ بین الاقوامی عمرہ نمائش کا آغاز آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)روماڈا ہوٹل ائیرپورٹ پر 3 روزہ بین الاقوامی عمرہ نمائش منعقد ہوگی ،جس کا افتتاح کراچی میں تعینات سعودی قونصل جنرل کریں گے ،جمعہ 20 اکتوبر شام 5 بجے شروع ہونے والی نمائش 23 اکتوبر پیر تک جاری رہے گی،قونصل جنرل محمد عبداللہ عبدالدائم نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کریں گے ،روماڈا ہوٹل کے مارکیو ہال میں منعقدہ نمائش میں اتوار اور پیر کو عام لوگ بھی شرکت کرسکیں گے۔