جمشید کوارٹر پولیس کی کارروا ئی 2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار
کراچی (کرائم رپورٹر) جمشید کوارٹر پولیس نے کاروا ئی کر تے ہوئے2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتارکرلیا ۔پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 2 اسٹریٹ کرمنلز کو گرفتارکرلیا ہے،گرفتار ملزمان میں اعظم اور طلحہ شامل ہیہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی نقدی اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمدہوا۔