کاروان شبیر کا پوسٹ حج پروگرام آج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہو گا

کاروان شبیر کا پوسٹ حج پروگرام آج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہو گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان شبیر کا پوسٹ حج پروگرام آج ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہو گا ،چیف ایگزیکٹو چودھری محمد شبیر نے حج2017ء کے حجاج کرام سے درخواست کی ہے کہ وہ ہوٹل ڈی پیراڈائز شور کوٹ روڈ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک بجے دوپہر حاضر ہو کر حج کی مزیدبہتری کے لیے تجاویز نے نوازیں۔

پروگرام

مزید :

پشاورصفحہ آخر -