جیو نیوز کے معروف اینکر عبداللہ سلطان کا نکاح ہو گیا، دلہن کی تصاویر بھی شیئر کر دیں، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

جیو نیوز کے معروف اینکر عبداللہ سلطان کا نکاح ہو گیا، دلہن کی تصاویر بھی شیئر ...
جیو نیوز کے معروف اینکر عبداللہ سلطان کا نکاح ہو گیا، دلہن کی تصاویر بھی شیئر کر دیں، دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) جیو نیوز کے معروف اینکر عبداللہ سلطان نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں جبکہ ان کے نکاح کی تقریب اور دلہن کی تصاویر بھی انٹرنیٹ پر شیئر ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔چوتھے میچ سے پہلے ون ڈے رینکنگ جاری ہو گئی، پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے کیونکہ۔۔۔
عبداللہ سلطان نے 2008ءمیں سٹی 42 نیوز چینل سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور بعد ازاں کئی ٹی وی چینلز میں کام کرتے ہوئے بالآخر جیو نیوز میں جا ٹھہرے۔ وہ لاہور میں پیدا ہوئے اور این سی اے سے گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی۔ نیوز انڈسٹری میں کام کرنے کے علاوہ وہ فیشن ویک میں ماڈلنگ بھی کر چکے ہیں جبکہ فلم ”دی ڈسک“ میں اپنی اداکاری کے جوہر بھی دکھا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔شاہد آفریدی نے ایک ایسی شخصیت کو ڈنر پر بلا لیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا، ان کے مداح بھی حیران پریشان رہ گئے کیونکہ۔۔۔
ان کے نکاح کی تقریب بادشاہی مسجد لاہور میں ہوئی جہاں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں شریک ہوئے۔ نکاح کی تقریب اور عبداللہ سلطان کی دلہن سمیت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر ہوئی ہیں۔

مزید :

لاہور -