یہ خاتون پورا مہینہ اپنے جسم کے ایک ایسے حصے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگا کر 7 لاکھ روپے کماتی ہے کہ جان کر پاکستانی مردوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

یہ خاتون پورا مہینہ اپنے جسم کے ایک ایسے حصے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگا کر 7 ...
یہ خاتون پورا مہینہ اپنے جسم کے ایک ایسے حصے کی تصاویر سوشل میڈیا پر لگا کر 7 لاکھ روپے کماتی ہے کہ جان کر پاکستانی مردوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر کروڑوں لوگ اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہیں لیکن کینیڈا کی یہ خاتون پورا مہینہ اپنے پیروں کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرکے ماہانہ7لاکھ روپے تک کما رہی ہے اور اس کی وجہ ایسی ہے کہ جان کر پاکستانی مرد ششدر رہ جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق جیسیکا گولڈ نامی اس خاتون کا کہنا تھا کہ ”پہلی بار میں نے یونہی اپنے پیروں کی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی، مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ مردوں کو اس قدر پسند آئے گی کہ وہ مجھے مزید تصاویر کے بدلے رقم دینا چاہیں گے۔“

اس نوجوان لڑکی کو سوشل میڈیا پر صرف ایک پوسٹ لگانے کے 75 ہزار روپے ملتے ہیں، یہ کیسے ممکن ہے اور یہ رقم کون دیتا ہے؟ جان کر سارا دن سوشل میڈیا پر گزارنے والے پاکستانی نوجوانوں کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے
تئیس سالہ جیسیکا نے مزید بتایا کہ ”پہلی تصویر پوسٹ ہونے کے بعد مردوں کی طرف سے مجھے درجنوں میسیج موصول ہونا شروع ہو گئے۔ تب مجھے احسا س ہوا کہ اس طریقے سے رقم بھی کمائی جا سکتی ہے۔ ان لوگوں کو میرے پیروں میں جنسی رغبت محسوس ہوتی ہے اور وہ مجھ سے نئی تصاویر کا تقاضا کرتے ہیں اور بدلے میں مجھے رقم بھیجتے رہتے ہیں۔ اس طرح میں ماہانہ اوسطاً 4300پاﺅنڈ کما لیتی ہوں اور کوئی ایسا کام بھی نہیں کرتی جو کسی کے لیے نقصان دہ یا غیرمحفوظ ہو۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -