افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دھماکہ ،،تیس افراد جاں بحق

افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دھماکہ ،،تیس افراد جاں بحق
افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دھماکہ ،،تیس افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دشت برچی کی مسجد  میں خود کش حملہ ہوا ہے جس میں 30افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق خود کش حملے کے باعث کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے جبکہ افغان سیکیورٹی فورسزنے علاقے کو گھیرے میں لے کر امداد ی کاروائیوں کا آغاز کر دیاہے ۔