لاہور میں طالبہ پرتیز دھار آلے سے حملہ
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں موٹر سائیکل سواروں نے راہ چلتی طالبہ پر تیز دھار آلے سے حملہ کرتے ہوئے اس کا بازو زخمی کر دیا۔
افغانستان کے دارلحکومت کابل میں دھماکہ ،،تیس افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں 2موٹرسائیکل سوارملزموں طالبہ پر تیز دھار سے حملہ کیا،جس کی وجہ سے لڑکی کا بازو زخمی ہو گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کارروائی کر کے موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔