سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے:گورنرسندھ

سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے:گورنرسندھ
سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے:گورنرسندھ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرسندھ محمد زبیر کاکہنا ہے کہ سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے،عوام صوبائی حکومتوں کی کارکردگی پر اگلی حکومت کو منتخب کرے۔

تنظیمی خلاف ورزی پر ایم کیوایم (پاکستان) کے رہنما سلمان مجاہد بلوچ کو پارٹی سے نکال دیا

کراچی میں نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرسندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پاک فوج بہت بڑا اور کامیاب ادارہ ہے،فوج کا سسٹم اہلیت اورپیشہ ورانہ صلاحیت پرمبنی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ قائد اعظم نے جمہوری نظام کی بات کی۔

گورنر سندھ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اگرپی ٹی آئی کی حکومت آتی ہے تو اسد عمرکا بڑا کردارہوگا۔

مزید :

قومی -