پنجاب حکومت نے رینجرز اختیارات میں2ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے رینجرز اختیارات میں2ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ، نوٹیفکیشن ...
پنجاب حکومت نے رینجرز اختیارات میں2ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ، نوٹیفکیشن جاری

  

 ُلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے رینجرز کو صوبے بھر میں سرچ آپریشن اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لیے حاصل خصوصی اختیارات میں 2 ماہ کی توسیع کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔

سی پیک کا سہرا ذوالفقار علی بھٹو کے سر ہے:گورنرسندھ

محکمہ داخلہ پنجاب نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کے لیے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات میں 2 ماہ کی توسیع کردی ہے، پنجاب حکومت نے صوبے میں دہشت گردی کی پے در پے وارداتوں کے بعد نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے گزشتہ سال رینجرز کو خصوصی اختیارات تفویض کئے تھے اور پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہونی تھی

مزید :

لاہور -