ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اپنا دوسرا میچ آج روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان اپنا دوسرا میچ آج روایتی حریف بھارت کے ...

  

مسقط(آئی این پی ) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ٹیم اپنا دوسرا میچ (آج)روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔شیڈول کے مطابق پاکستان ٹیم اپنے پانچ سنگل گروپ میچ کھیلے گی۔پاکستانی ٹیم دوسرا میچ (آج) ہفتہ20 اکتوبرکو روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی، تیسرا میچ 22 اکتوبر سے میزبان اومان کے خلاف کھیلے گی، چوتھا میچ 24 اکتوبر کو جاپان کے خلاف کھیلے گی اور اپنے گروپ کا پانچواں اور آخری میچ 25 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -