گلوکارعاطف اسلم عمرہ کی سعادت حا صل کرنے کیلئے پہنچ گئے

گلوکارعاطف اسلم عمرہ کی سعادت حا صل کرنے کیلئے پہنچ گئے

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارعاطف اسلم حجازمقدس پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف مقدس مقامات کی زیارت بھی کی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عاطف اسلم روضہ رسول ؐ پرحاضری کے لئے جلد ہی مدینہ روانہ ہوں گے۔

مزید :

کلچر -