بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا

بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا
بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھ دیا

  

ممبئی (اے پی پی) بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے اداکاری کے بعد موسیقی کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ ساریکا اور اداکار کمل ہاسن کی بیٹیاداکارہ شروتی ہاسن نے انسٹا گرام پراپنی ایک تصویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان دنوں لاس اینجلس میں موسیقی کی تربیت لے رہی ہیں اور وہ بین الاقوامی مو سیقاروں کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہیں ۔شروتی نے حال ہی میں امریکی گلوکار کے ساتھ ایک وڈیو کے لئے گایا بھی ہے۔

مزید :

کلچر -