ڈائریکٹرساجد علی کی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

ڈائریکٹرساجد علی کی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) زوال پذیر پاک فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لئے ہدایت کارساجد علی ساجدکی وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات ہدایت کارساجد علی ساجدنے زوال پذیر پاک فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات کی جس میں وزارت اطلاعات نے فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی علاوہ ازیں نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے کیلئے ہدایت کارساجد علی ساجدنے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیااور لیکچر بھی دیا شوبز ،سماجی و سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں فنون لطیفہ،آرٹ و فن کے حوالہ سے شعور و آگاہی نئی نسل کو منتقل کرنے اور نئے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنے پہ زوردیا۔

مزید :

کلچر -