چوہدری نصرت پی پی اے نادرن زون کے چیئرمین منتخب

چوہدری نصرت پی پی اے نادرن زون کے چیئرمین منتخب

  

لاہور)کامرس رپورٹر(میجر (ر) سید جاوید حسین بخاری سیکرٹری پی پی اے (نادرن زون) نے کہا ہے کہ 29ستمبر،2018کوپاکستان پولٹری ایسو سی ایشن (نادرن زون) کے سالانہ انتخابات کا انعقاد ہوا جو کہ تمام تر انتخابی عمل قانون اور آئین کے مطابق سر انجام پایا۔

جس میں چوہدری محمد نصرت پی پی اے( نادرن زون) کے چئیرمین منتخب ہوئے اور ان کے ہمراہ زیڈ ای سی ممبرز بھی منتخب ہوئے۔ جن میں ڈاکٹر عبدالکریم، شاہد محمود ڈار،رانا غلام مصطفی، شاہد اقبال،ڈاکٹر محمد قاسم، رانا عبدالرؤف اور ڈاکٹر منیر احمد ساہیشامل ہیں۔جبکہ مندرجہ ذیل ممبرز اپنا دوسرا سال جاری رکھیں گے ڈاکٹر عاصم محمود خان اورمسٹر حمزہ طارق صوفی شامل ہیں۔

مزید :

کامرس -