پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مزید45گرانفروشوں کو قابو کر لیا

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مزید45گرانفروشوں کو قابو کر لیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پرشہر میں گراں فروشی کرنے والوں کے خلاف بھر پور کارروائیاں کیں ۔ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گراں فروشی پر38فراد کے خلاف مقدمات درج کروائے اور45افراد کو حراست میں لے لیا اور13 دکانداروں کو سید ھا جیل بھیج دیا گیا جبکہ 130500 روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -