ندیم اختر زیدی کوبطور چیف میٹرو پولیٹن پلانر ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایت

ندیم اختر زیدی کوبطور چیف میٹرو پولیٹن پلانر ذمہ داریاں انجام دینے کی ہدایت

  

لاہور(جنرل رپورٹر ) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل آمنہ عمران خان نے چیف ٹاؤن پلانر کے طور پر کام کرنے والے افسر سید ندیم اختر زیدی کو اضافی طور پر چیف میٹروپولیٹن پلانر کی ذمہ داریاں بھی انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -