سانحہ کارساز کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

سانحہ کارساز کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب

  

لاہور(پ ر) این اے-131ڈیفنس 23-xx خیابان اقبال روڈ پر عاصم محمود بھٹی اور کارکنان نے سانحہ کاساز کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب ہوئی۔ جس میں عاطف رفیق، میاں شفیق، میاں افتخار، میاں رمضان، علامہ ضیا الرحمٰن فاروقی اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

، قرآن خوانی کے بعد شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اس موقع پر عاصم محمود بھٹی نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیپلزپارٹی نے بہت قربانیاں دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -