وزارت ریلوے کے ڈائریکٹر لیگل افیئرز کا اضافی چارج نوید مبشرچوہدری کے سپرد

وزارت ریلوے کے ڈائریکٹر لیگل افیئرز کا اضافی چارج نوید مبشرچوہدری کے سپرد

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) وزارتِ ریلوے نے کمرشل ٹرانسپورٹیشن گروپ کے گریڈ20کے آفیسر نوید مبشر چوہدری جوکہ ریلوے ہیڈکوارٹرز میں بطور چیف آپریٹنگ سپرنٹنڈنٹ ٹیکس فسلیٹیشن کے عہدے پر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ان کو ڈائریکٹر لیگل آفیئرز کا اضافی چارج بھی دے دیا گیاہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -