بلاول کا اقامہ سامنے آنے پر پی پی کے غبارے سے ہوا نکل چکی

بلاول کا اقامہ سامنے آنے پر پی پی کے غبارے سے ہوا نکل چکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا اقامہ سامنے آنے سے پیپلز پارٹی کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے چوروں اور ڈاکوؤں کے اکٹھے ہونے سے تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑتا