پنجاب یونیورسٹی نے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے 4امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے عصمت زہرہ دختر محمد عبد الرحمان خان کوکیمسٹری کے مضمون،حبیب اللہ جاون ولد عباس علی کوپولیٹیکل سائنس کے مضمون،مہدی کردوست ولد حسین کوپولیٹیکل سائنس اورگلناز ملک دختر محمد اجمل ملک کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -