پٹرولنگ پولیس کی کارروائی،76اشتہاریوں سمیت219ملزم گرفتار

پٹرولنگ پولیس کی کارروائی،76اشتہاریوں سمیت219ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائمرپورٹر)پٹرولنگ پولیس کی کارروائی ،76اشتہاریوں سمیت219ملزمان گرفتار قبضہ سے ناجائز اسلحہ02 کلاشنکوف، 13 رائفل،560 گولیاں برآمد ،2779 لیٹر شراب، 17 کلو گرام چرس برآمد، گمشدہ 35 ہزار، 5 عدد پاسپورٹ اصل مالک کے حوالے اور4558مسافروں کو مدد فراہم کی۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پوسٹ پل بلوچاں کو نقدی 35 ہزار روپے اور 5 عدد پاسپورٹ ملے پٹرولنگ ٹیم نے اصل مالک رضوان شاہ کوتلاش کر کے نقدی اور پاسپورٹ اس کے حوالے کر دیے۔

مزید :

علاقائی -