جنوبی چھاؤنی،مکان سے خاتون کی پھندا لگی نعش برآمد

جنوبی چھاؤنی،مکان سے خاتون کی پھندا لگی نعش برآمد

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) جنوبی چھاؤنی میں واقعہ ایک مکان کے کمرے سے ایک خاتون کی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے۔ جس کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مرنے والی خاتون کا نام شازیہ بتایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کی عمر 47 سال ہے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ کے بعد معاملے کی باقاعدہ تفتیش شروع کی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -