5ایس پی اور 16ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات

5ایس پی اور 16ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات

  

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے 5ایس پیز اور 16ڈی ایس پیز کے تقر ے و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے، محمد معصوم کو چیف ٹریفک افسر ملتان ،محمد شریف کو ایس پی انوسٹی گیشن بھکر،شازیہ سرور کو ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن سول لائنز لاہور،ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری کو ایس پی انوسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن لاہور، ایس پی سجاد حسین کھوکھر کو سی پی او رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں،جبکہ ڈی ایس پی انعام الحق کوایس ڈی پی او دیپالپور،اکمل رسول نادرایس ڈی پی او حاصل پور،ڈی ایس پی محمد جاوید کو ایس ڈی پی او گلشن راوی،مظہر احمد وٹو کو ڈی ایس پی ہیدکوارٹر،خالدمحمودکوڈی ایس پی کڑیاں والا،غلا م احمد ڈی ایس پی ڈالفن،ناصر ضیاء ڈی ایس پی ٹیپوکمنی،عمران رشید ایس ڈی پی او صدر ملتان،فرخ رسول سی پی او لاہور،منور احمد ایس ڈی پی اوڈی جی خان،زاہد مجیدڈی آئی جی ٹریفک پولیس لاہور،محمد وسیم ایس ڈی پی او مظفر گڑھ،شاہ عالم ڈی ایس پی آر آئی بی ڈی جی خان،محمد اسحاق دفتر ڈی آئی جی ٹریفک لاہور،زاہد حسین ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر اقبال ٹاؤن لاہورکر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -