حکومت مقاصد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی،زرتاج گل

حکومت مقاصد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی،زرتاج گل

  

اسلام آباد(صبا ح نیوز) ماحولیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ حکومت جب ضرورت محسوس کرے گی اپنا طریقہ کار تبدیل کرے گی تاہم اپنے مقاصد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ایک ٹویٹر پیغام میں وزیر مملکت نے کہا کہ ہمارے یوٹرن بدلتے ہوئے ماحول اور حالات کے پیش نظر عام طور پر طریقہ کار اور حکمت عملی میں تبدیلی کیلئے ہیں۔ فاٹا انضمام کے بارے میں انہوں نے کہا فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے علاقے کے لوگوں کی سماجی حیثیت وہی ہوگی جو صوبے کے دوسرے بھائیوں کو حاصل ہے

مزید :

صفحہ آخر -