مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

  

اسلام آباد(آن لائن ) اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کا کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ضمانتی مچلکوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت 23 اکتوبر کو کرے گا۔سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کیلئے فریقین کو نوٹسز بھی جاری کر دیئے ہیں۔

سماعت مقرر

مزید :

صفحہ آخر -