وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ اورسیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ اورسیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ میچ جیت کر قوم کو خوشیاں دی ہیں اور یہ کامیابی کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
مبارکباد