انفارمیشن گروپ کے طاہر خوشنود صدر مملکت کے پریس سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

انفارمیشن گروپ کے طاہر خوشنود صدر مملکت کے پریس سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن )انفارمیشن گروپ کے طاہر خوشنود کو صدر مملکت عارف علوی کا پریس سیکرٹری تعینات کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز انفارمیشن کے گروپ کے طاہر خوشنود کو صدر مملکت عارف علوی کا پریس سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے جب کہ طاہر خوشنود کے ایڈوائزر برائے اطلاعات بھی ہوں گے، اور میڈیا کے حوالے سے تمام انفارمیشن کا کام انہیں سونپا جائے گا، وزارت اطلاعات و نشریات نے ان کی تعینات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
طاہر خوشنود

مزید :

صفحہ اول -