شہباز شریف نے اسمبلی میں جھوٹ بول کر خود کو بچایا،پرویز الٰہی

شہباز شریف نے اسمبلی میں جھوٹ بول کر خود کو بچایا،پرویز الٰہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر ( آن لا ئن ) سپیکر پنجا ب اسمبلی چو ہد ری پر ویز الہی نے کہا ہے کہ نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے خواجہ آصف کا وعدہ معاف گواہ بننے کا نہیں کہا بلکہ نندی پوربجلی گھر کی مرمت کے ٹھیکے سے متعلق سوال کیا جس پر انہو ں نے خواجہ آصف کا نام لیا ور اسمبلی میں جھوٹ بو ل کر اپنا آپکو بچا لیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق اسپیکر پنجا ب اسمبلی چوہد ری پر ویز الہی نے کہا ہے کہ پنجا ب اسمبلی میں اپو زیشن لیڈر کے کہنے پر لیگی اراکین نے توڑ پھو ڑ کی اور سٹاف کے ممبرکو گلے سے پکڑ کر پیچھے کر کہ مجھ پر حملہ کر نے کی کو شش کی حمزہ شہباز خو د پیچھے کھڑے ہو کر لیگی ارکا ن کو ہدایا ت دے رہے تھے کہ گریبان سے پکڑ اور ما رو اس تما م کا رروائی کی ویڈیو مو جو د ہے پھر جب ہما رے ممبر اسمبلی نے حمزہ شہباز کو کہا کہ ہم تمہا ر ے اوپر حملہ کر یں گے تو اس نے اپنے اراکا ن کو پیچھے ہٹنے کا اشارہ کیا ، نیب نے شہباز شریف سے نندی پو ر بجلی گھر منصوبے کی مرمت کے ٹھیکہ کا سوال کیا کہ کس نے دیا جس پر شہباز شریف نے خواجہ آصف کا نا م لیا اور ایو ان میں آکر کہا کہ نیب نے مجھے خواجہ آصف کے کیخلا ف وعدہ معا ف گواہ بننے کا کہا نیب کبھی بھی ان سے خواجہ آصف کا وعدہ معاف گواہ بننے کا نہیں کہہ سکتا ۔ انہو ں نے مزید کہا کہ شہباز شریف کی اپنی سیاست نہیں ہے وہ نو از شریف کے ایجنڈے پر کا م کر تے ہیں رانا مشہو د کا بیان بھی شہباز شریف کی اجا زات سے دیا گیا اس میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ ایسا بیا ن دے ۔
پرویز الٰہی

مزید :

صفحہ اول -