قبضہ مافیا کیکلاف کیس نیب کو بھجوانے کی تیاریاں،پالیسی فائنل

قبضہ مافیا کیکلاف کیس نیب کو بھجوانے کی تیاریاں،پالیسی فائنل

  

ملتان (خصوصی رپورٹر)ڈ پٹی کمشنر ملتا ن مد ثر ریا ض ملک نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کو ضلع ملتا ن کی ایک انچ سرکاری ارا ضی پر قدم رکھنے نہیں دینگے ۔ضلعی انتظا میہ اب تک 50 ار ب رو پے (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

سے زائد کی ار اضی مافیا سے واگزا ر کر اچکی ہے جو کہ ایک ریکا رڈ ہے ۔انہو ں نے کہا کہ قبضہ ما فیا سے واگزا ر کرائے گئے ایم سی سی گر اؤ نڈ کو عوام کیلئے مثا لی تفریح گا ہ اور کھیلو ں کا مر کز بنا ئیں گے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گز شتہ روز ایم سی سی گرا ؤ نڈ کے دور ے کے موقع پر کیا ۔ایڈیشنل ڈ پٹی کمشنر ریو نیو ڈا کٹر میر نوا ز ،اسسٹنٹ کمشنر صد ر قا ضی منظو ر سمیت ضلعی حکا م بھی ان کے ہمر اہ تھے ۔ڈ پٹی کمشنر مدثر ریا ض ملک نے کہا کہ ایم سی سی گر اؤ نڈ کو منفی سر گر میو ں کیلئے استعما ل کیا جا رہاتھاجبکہ لیز ختم ہو نے کے باوجود غیر قانو نی دکانیں تعمیر کر کے کروڑو ں روپے کے ناجا ئز کر ایے وصو ل کئے گئے ۔ضلعی انتظا میہ قبضہ ما فیا کے خلا ف کیس نیب کو بھجوا رہی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ایم سی سی میں خواتین کھلاڑیوں کیلئے علیحدہ جگہ مختص کر کے انڈور گیمز کو فر وغ دیا جا ئے گا ۔نوجوانو ں کیلئے بلا معاوضہ جسمانی ورزش کیلئے جدید ترین جم بنا یا جا ئے گا جہا ں ماہر تر ین انسٹر کٹر تعینات کئے جا ئیں گے ۔اس موقع پر انہو ں نے ہدایت کی کہ محکمہ سپو رٹس کے تما م دفاتر فوری طو ر پر ایم سی سی گر اؤ نڈ کی ملحقہ عما رت میں شفٹ کر کے کھیلو ں کی سر گر میو ں کو بحا ل کیا جا ئے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ گر اؤنڈ کی چا ر دیوا ر ی سے ملحقہ سرکاری اراضی کو ملبہ جا ت سے پا ک کر کے سرکار ی استعما ل میں لایا جا ئے ۔اس موقع پر محکمہ سپو رٹس کی جانب سے تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی ۔

ایم سی سی گراؤنڈ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -