خالی سرکاری اراضی عوامی مقاصد کیلئے استعمال کرنیکا فیصلہ،تفصیل طلب

خالی سرکاری اراضی عوامی مقاصد کیلئے استعمال کرنیکا فیصلہ،تفصیل طلب

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے تمام محکموں سے انکی خالی زمینوں کی مکمل تفصیلات طلب کر لی ہیں حکومت نے صوبہ بھر میں(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

پڑی خالی زمینوں کو عوام کی فلاح وبہود کیلئے استعما ل کرنے کا فیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں وزارت ہاوسنگ نے متعلقہ حکام کو ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -