احتجاج کی دھمکی،یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کی پابندی ختم،ملازمین خوش

احتجاج کی دھمکی،یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کی پابندی ختم،ملازمین خوش

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پاکستان نے ایک ماہ قبل ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے خور نوش پر لگی پابندی ہٹالی جسکے خلاف ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز مالکان نے 22 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیا تھا حکومت پاکستان نے ملازمین کے احتجاج سے بچنے کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

پر خریداری کی پابندی ہٹالی اور اس بارے باقاعدہ ٹوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -