دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف دھرنا172ویں ہفتے میں داخل

دربار فریدؒ پر پابندیوں کیخلاف دھرنا172ویں ہفتے میں داخل

  

مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی،نا مہ نگار ) سرا ئیکستان قومی اتحاد کے زیر(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

اہتمام در با ر فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف دھر نا 172 ویں ہفتہ میں دا خل ہوگیا ہے۔سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے چیئرمین سر برا ہ سرا ئیکستان قومی اتحا د خوا جہ غلام فرید کو ر یجہ نے خطا ب کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ در بارفرید ؒ پر پا بند یو ں سے شد ت پسندقو تو ں کو فا ئدہ ہو گا ملک میں بڑ ھتی ہو ئی آزا دی آئین کے تحت ہے پا بند یو ں سے آئین کی دھجیا ں آڑا ئی جا رہی ہیں سا بقہ پنجاب کے حکمرا نو ں نے پا بند یا ں لگا ئی تھیں مو جو دہ وز یر اعلی پنجاب کو پا بندیو ں کا خاتمہ کر نا چا ہیے سند ھ ،بلو چستان ،خیبر پختو ن خوا ہ اور پنجاب کی طر ح صو بہ سرا ئیکستان خطہ کی عوام کا حق ہے سرا ئیکی وسیب میں لینڈ ما فیا کے خلا ف جہا د جا ری رہے گا مظلو مو ں اقلیتو ں کی آ وا ز بلند کرتے رہیں گے اس دھر نے سے شہزاد مجید ، منظور جتو ئی ،زبیر بے حا ل نے بھی خطا ب کیا ۔

دربار فرید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -