خاتون کا جعلی طلاق نامہ بنانے پر یونین سیکرٹری کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کا جعلی طلاق نامہ بنانے پر یونین سیکرٹری کیخلاف مقدمہ درج

  

ملتان (وقائع نگار) اینٹی کرپشن نے خاتون کا جعلی طلاق نامہ بنانے پر یونین(بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

کونسل سیکرٹری کے خلاف میں مقدمہ درج کرلیا ہے خاتون کے شوہر محمد سعید نے اینٹی کرپشن میں درخواست دی تھی کہ یونین کونسل مسعود پور ٹبہ کے سیکرٹری ادریس میؤ نے رخسانہ بی بی کا جعلی طلاق نامہ بنایا، جس کے بعد بعد از انکوائری میں جرم ثابت ہونے پر انٹی کرپشن نے محمد سعید کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -