پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے کمیشن تشکیل،میرٹ پر کام کرنیکا فیصلہ

پنجاب بھر میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے کمیشن تشکیل،میرٹ پر کام کرنیکا فیصلہ

  

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایک نیا کمیشن تشکیل دیدیا ہے جو میرٹ کی بنیاد پر ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے فیصلہ کریگا بتایاگیاہے کہ نئے(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

کمیشن کے قیام کے بعد سفارشی بنیادوں پر اب ترقیاتی منصوبے نہیں بنائے جاسکیں گے جبکہ کمیشن نے طے کیا ہے کہ پنجاب بھر میں ناصرف ترقیاتی کام سائنسی بنیادوں پر کئے جائیں گے بلکہ کمیشن کا بنیادی فارمولا یہی ہوگا کہ جہاں ضرورت پڑیگی وہی پیسا خرچ کیا جائیگا۔

کمشن تشکیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -