رواں مالی سال ملکی برآمدات کا حجم30ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

رواں مالی سال ملکی برآمدات کا حجم30ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوز رپورٹر)رواں مالی سال 2018-19 کے دوران ملکی برآمدات کا حجم 30(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان ہے سٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران درآمدات کو مجموعی حجم55ارب ڈالر سے زائد رہا جوکہ رواں مالی سال کے دوران بڑھ کر 60ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے دوران ملکی برآمدات سے 24ارب 80 کروڑ ڈالر کی آمدنی ہوئی تھی جو رواں مالی سال کے اختتام تک30ارب سے بڑھنے کی توقع ہے۔
امکان