ہائیکورٹ ملتان،4ڈویژن،8سنگل بینچز تشکیل

ہائیکورٹ ملتان،4ڈویژن،8سنگل بینچز تشکیل

  

ملتان(وقائع نگار)لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ میں 22 اکتوبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن اور8 سنگل بینچز تشکیل (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

دئیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں جاری روسٹر کے مطابق پہلا ڈویژن بینچ جسٹس چوہدری محمد مسعود جہانگیر اور جسٹس طارق سلیم شیخ، دوسرا ڈویژن بینچ جسٹس چوہدری مشتاق احمد اور جسٹس مجاہد مستقیم احمد، تیسرا ڈویژن بینچ جسٹس چوہدری محمد اقبال اور جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی اور چوتھا ڈویژن بینچ جسٹس سردار احمد نعیم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر تشکیل دیاگیا ہے جبکہ 8 سنگل بینچز بھی فاضل ججز پر ہی مشتمل ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -