آئی جی کو ’’پولیس لاء اینڈ الاؤنس‘‘ تجویز ارسال

آئی جی کو ’’پولیس لاء اینڈ الاؤنس‘‘ تجویز ارسال

  

ملتان(وقائع نگار)پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو فکسڈ ڈیلی اور پولیس لاء اینڈ ارڈر الاونسز دینیکیل ے تجویز بھیجوادی گئی ہے۔اس (بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

حوالے سے ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس نے ایک چٹھی آئی جی پنجاب کو لکھی۔جس میں پنجاب پائی وے پٹرولنگ پولیس کو '' پولیس لا اینڈ آرڈر الاونس'' فکسڈ ڈیلی الاونس بھی دیئے جانے کا ذکر کیا گیا۔ایک لیٹر کی کاپی اے آئی جی فنانس کو بھی بھجوائی گئی ہے۔لیٹر پر منظوری کے بعد پٹرولنگ پولیس کو دونوں الاونسز دیے جائیں گے۔

تجویز

مزید :

ملتان صفحہ آخر -