کرم پور،نومولود بچے کی لاش گٹر سے برآمد

کرم پور،نومولود بچے کی لاش گٹر سے برآمد

  

کرم پور (نامہ نگار )لڑکی نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے نو مولود بچہ گٹر میں پھینک(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

دیا جس نے تڑپ تڑپ کے اپنی جان دے دی،اس امر کا انکشاف اس وقت ہوا جب مقامی شہریوں نے چوک بازار میں گٹر کی صفائی ومرمت کیلئے گٹر کو کھولا ،بعد ازاں مقامی شہریوں نے نا مولود بچہ کو گٹر سے نکال کر مقامی قبرستان میں دفن کر دیا ہے۔

نومولود بچہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -