سوائن فلو،نشتر داخل مریض کی رپورٹ نیگیٹو

سوائن فلو،نشتر داخل مریض کی رپورٹ نیگیٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوئنزا (ایچ ون این ون )(بقیہ نمبر59صفحہ12پر )

سوائن فلو کے شبہ میں داخل مریض کی ٹیسٹ رپورٹ نیگٹوآئی ہے اور مرض کی تصدیق نہیں ہوئی ، لکڑ منڈی ملتان کے رہائشی الطاف کو 16اکتوبر 2018کو سوائن فلو کے شبہ میں نشتر ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
سوائن فلو