عمران خان کاآئی ایم ایف سے گریز سعودیہ پر انحصار ہوسکتا ہے،برطانوی میڈیا

عمران خان کاآئی ایم ایف سے گریز سعودیہ پر انحصار ہوسکتا ہے،برطانوی میڈیا

  

لندن (این این آئی)برطانوی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے آئی ایم ایف سے ممکنہ گریز ایک وجہ سعودی دولت پر انحصار ہوسکتا ہے ۔برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق عمران خان کے آئی ایم ایف سے ممکنہ گریز کی ایک وجہ سعودی دولت پر انحصار ہوسکتا ہے، اس مقصد کیلئے پاکستان سعودی وفد سے ملاقات کر رہا ہے اور ان سے توانائی کے بڑے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے بھی بات چیت ہورہی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب سے تیل کی تاخیر سے ادائیگی کے معاہدے کی بھی بات کی ہے جس پر غور جاری ہے۔

برطانوی میڈیا

مزید :

کراچی صفحہ اول -