فرائض سر انجام دینے والے اساتذہ معاوضے سے محروم چلے آرہے ہیں ،خیر اللہ حواری

فرائض سر انجام دینے والے اساتذہ معاوضے سے محروم چلے آرہے ہیں ،خیر اللہ حواری

  

پشاور (سٹی رپورٹر ) تنظیم اساتذہ پاکستان صو بہ خیبر پختونخوا کے صو بائی ذمہ داران خیر اللہ حواری نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈ کو ہاٹ کے ذمہ داران سا لانہ امتحان انٹر منعقدہ اپر یل2018کے معاوضہ چیک کی تر سیل کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں ابھی تک فرائض سر انجام دینے والے اساتذہ معاوضے سے محروم چلے آرپے ہیں جو کہ سوالیہ نشان ہے اُنہوں نے کہا ہے کہ عجیب بات یہ ہے کہ مذکورہ امتحان میں فرائض سرانجام دینے والے بورڈ کا تمام عملہ اپنا معاوضہ بر وقت وصول کر چکا ہے جو انصاف کے تقاضوں کا منافی عمل ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -