تھانہ ،ڈی ای او کی تمام خواتین امیدواروں کو 20 اکتوبر انٹرویو کیلئے حاضری کی ہدایت

تھانہ ،ڈی ای او کی تمام خواتین امیدواروں کو 20 اکتوبر انٹرویو کیلئے حاضری کی ...

  

تھانہ ( نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفسر (زنانہ) مالاکنڈ کے دفتر سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے ان تمام خواتین اُمیدواروں کو 20 اکتوبر سے شروع ہونے والے نٹرویو کے لئے کال کئے جنہوں نے سی ٹی، ڈی ایم، پی ای ٹی، اے ٹی، ٹی ٹی، قاری اور پی ایس ٹی کے این ٹی ایس ٹسٹ پاس کیا ہے ۔ اور سی ٹی میں 121.62 ڈی ایم میں 123.52 پی ای ٹی میں 115.27 اور ٹی ٹی میں 118.03 یا اس سے زیادی سکور کیا ہے۔ اور اے ٹی ، قاری سکول کے ٹاپ ٹین اور اس کے علاوہ وہ اُمیدوار ان جو پی ایس ٹی زنانہ انٹرویو کے لئے حاضر نہیں ہوئے تھے۔ آج 20 اکتوبر سے شروع ہونے والے انٹرویو کے تاریخ اور مقام انٹرویو معلوم کرنے کے دفتر ہٰذا سے فوری طور پر رابطہ کریں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -