حاجی شاکر اللہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

حاجی شاکر اللہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

  

صوابی( بیورورپورٹ) حج تربیتی کمیٹی ضلع صوابی کے سینئر رہنما حاجی شاکر اللہ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں انہیں نماز جمعہ کے بعد آبائی قبر ستان واقع موضع کالو خان ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز اتوار موضع کالو خان حجرہ بازید خیل میں ادا کی جائے گی۔

Back

مزید :

پشاورصفحہ آخر -