مردان ،6 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مردان ،6 سالہ بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) چارسدہ روڈ کے علاقہ نرے ولہ میں چھ سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق ہوگیا الف شاہ نامی شخص کے چھ سالہ بیٹا حذیفہ گھر میں کھیل رہاتھاکہ اچانک بجلی کے ننگے تارچھو گیا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -