پشاور ،دفعہ 144 کے تحت آئس نشہ کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

پشاور ،دفعہ 144 کے تحت آئس نشہ کی خرید وفروخت پر پابندی عائد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں آئس نشہ کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی جبکہ اس حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف دفعہ 188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔