وزیراعلی سندھ سے آسٹریا کی سفیر بریگیٹ بلہا کی ملاقات

وزیراعلی سندھ سے آسٹریا کی سفیر بریگیٹ بلہا کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے آسٹریا کی سفیر ڈاکٹر بریگیٹ بلہا نے وزیراعلی ہاس میں ملاقات کی ترجمان کے مطابق ملاقات میں آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل راجا کامران بابر تجمل اور وزیراعلی کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو بھی شریک تھے۔ اس موقع پر دو طرفہ تعلقات، سندھ میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات میں ثقافتی سرگرمیوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔