تحریک انصا ف کا سیا سی مزا ج آئین شکنی بن چکا ہے ،مر تضیٰ وہا ب

تحریک انصا ف کا سیا سی مزا ج آئین شکنی بن چکا ہے ،مر تضیٰ وہا ب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)صو با ئی مشیر اطلا عا ت و قا نو ن بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف کا سیا سی مزاج آئین شکنی بن چکا ہے اور اٹھا رو یں تر میم کے خلا ف با ت کر نا جمہو ریت دشمنی ہے۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں صحا فیو ں سے ملا قا ت کے دورا ن کیا ۔انہو ں نے کہا کہ تحریک انصا ف خط و کتا بت اور را بطو ں پر یقین نہیں رکھتی۔وفا قی وزیر اطلا عا ت نے یہ اعلا ن صو بو ں کی با ہمی مشا ور ت کے بغیر کیا ہے اور اس میں صو بو ں کو اعتما د میں نہیں لیا گیا ۔انہو ں نے مزید کہا کہ مو جو دہ ا این ایف سی ایوا ر ڈ 2015میں زا ئد المعیا د ہو چکا ہے اور اب نئے این ایف سی ایوا ر ڈ کو ضروریا ت کے لحا ظ سے مر تب کیا جا نا چا ہئے مگر فوا د چو ہدر ی کے مغلیہ اندا ز کے بیا نا ت صو بو ں میں احسا س محرو می بڑ ھا یا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ اگلے این ایف سی ایوا ر ڈ میں صو بو ں کو ان کے حصے کی زائد رقو م کی ادا ئیگی ضروریا ت کے مطا بق کی جا ئے نہ کہ مشا ورت اور را بطہ کئے بغیر کٹو تی کی جا ئے۔یہ سرا سر آئین شکنی ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی صو با ئی خو د مختا ر ی اور جمہو ر ی اقدا ر کی پا سدا ر ی میں ما ضی کی طر ح آج بھی غیر سیا سی قوتو ں سے عوا م کے حقوق کیلئے جدوجہد کر نے کا پختہ عزم رکھتی ہے ۔