کراچی ، گرمی کی شدت میں اضافہ

کراچی ، گرمی کی شدت میں اضافہ

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں جمعہ کو سمندری ہوائیں رکنے سے گرمی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ شمال مغربی گرم اور خشک ہوائیں شہر کا رخ کررہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب صرف9فیصد ہے تاہم نمی کا تناسب کم ہونے کی وجہ سے ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -